13 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 11 اپریل | 12 اپریل | 13 اپریل | 14 اپریل | 15 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1111ء - ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
1598ء - فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
1829ء - برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
1849ء - ہنگری جمہوریت بن گیا۔
1919ء - امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
1941ء - نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
[ترمیم] ولادت
1743ء - تھامس جیفرسن،امریکہ کا سابق صدر
1963ء - گیری کاسپاروو، شطرنج کا مشہور کھلاڑی
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
تھائی لینڈ میں نئے سال کا آغاز
کمبوڈیا میں نئے سال کا آغاز
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||