13 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 11 فروری | 12 فروری | 13 فروری | 14 فروری | 15 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
1695ء - امریکہ میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔- 1668ء -
سپین نے
پرتگال کو علیحدہ مملکت مان لیا۔
1960ء - فرانس نے اپنا پہلا ایٹمی تجربہ کیا۔
1988ء - کیلگری، کینیڈا میں پندھرویں سرمائی اولمپکس کھیل شروع ہوئے۔
1990ء - جرمن اتحاد کے لیے ایک دو مراحل پر مشتمل معاہدہ ہوا۔- 2004ء - دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا۔
- 1968ء امریکا نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی ویتنام بھیجے [1]
- 1960ء فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا [1]
- 1959ء لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لئے پیش کی گئی [1]
- 1861ء ابراہم لنکن امریکا کے صدر بنے [1]
- 1668ء اسپین نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی [1]
- 1633ء اٹلی کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریئے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں ، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا [1]
ولادت[ترمیم]
1911ء - فیض احمد فیض، پاکستانی شاعر
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2892/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||