14 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 12 اپریل | 13 اپریل | 14 اپریل | 15 اپریل | 16 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1205ء - بلغاریہ اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ادرنہ۔
1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسیسیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
1912ء - برطانوی بہری جہاز ٹائٹینک برف کف تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔
1931ء - ہسپانیا (اسپین) میں بادشاہ الفونسو سیزدہم کو برترف کر کہ دوسری جمہوریت کا اعلان
1962ء - ژورژ پومپدو فرانس کے وزیر اعظم بن گئے
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
1759ء - جارج فریدرخ ہینڈل، معروف موسیقار
1865ء - ایبراہیم لنکن، سابق امریکی صدر، گولی سے ہلاک کیا گیا
2010ء - ڈاکٹر اسرار احمد، اسلامی مفکر، عالم دین
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||