14 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
14 اگست 1947 کو پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ اس روز پوری قوم آزادی کی خوشیاں مناتی ہے۔
| 12 اگست | 13 اگست | 14 اگست | 15 اگست | 16 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1885ء - جاپان میں پہلا براءت جاری کیا گیا۔
- 1947ء - اسلامی جمہوريۂ پاکستان کا قيام
ولادت [ترمیم]
- 1881ء - فرانسس فورڈ، امریکی اداکار (وفات: 1953ء)
- 1925ء - رسل بیکر، امریکی مصنف
- 1945ء - اسٹیو مارٹن، امریکی اداکار، گلوکار، مصنف اور فلمساز
- 1947ء - پیٹر کرسٹن، برطانوی اداکار
- 1955ء - اینڈی کنگ، برطانوی فٹبالر
- 1959ء - میجک جونسن، امریکی باسکٹ بال کا کھلاڑی
- 1962ء - رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹر
وفات [ترمیم]
- 1978ء - نکولس بینٹلی، برطانوی مصنف (پیدائیش: 1907ء)
- 2011ء - شمی کپور، بھارتی اداکار (پیدائیش: 1931ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- پاکستان کا یوم آزادی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||