14 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
12 مئی 13 مئی 14 مئی 15 مئی 16 مئی

واقعات[ترمیم]

  • 1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا [1]
  • 1956ء پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا[1]
  • 1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے[1]
  • 1953ء لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا[1]
  • 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے[1]
  • 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1948ء اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3495 

"