14 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1960ء جوڈریل بنک کیشائر میں برطانوی ٹیلی اسکوپ نے اس وقت تک کا نیا خلائی ریکارڈ بنایا ۔ اس کے ذریعے امریکن سیٹلائٹ پائینیر پنجم سے چار لاکھ سات ہزار میل کی دوری پر رابطہ کیا گیا ۔ [1]
- 2007ء امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں۔ [2]
- 2005ء بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی۔ [2]
- 1945ء جنگ عظیم دوئم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا۔ [2]
- 1914ء سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا۔ [2]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- جاپان اورجنوبی کوریا میں ویلینٹائن ڈے کی طرز پر وائٹ ڈے منایا جاتاہے۔ [2]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/14/newsid_2566000/2566961.stm
- ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 2.4 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html