15 مددگار، بہاولپور

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بہاولپور پولیس، پاکستان
Punjab police flag-17.png
پنجاب پولیس
جائزۂ وکالہ
زیرِ اختیار "'حکومت پنجاب، پاکستان"'
سردفاتر بہاولپور
29°23′38.97″N 71°39′48.74″E / 29.3941583°N 71.6635389°E / 29.3941583; 71.6635389
Agency executives __________________, RPO(ریجینل پولیس آفیسر)
احمد اسحاق جہانگیر, DPO(ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر)
آبائی وکالہ پنجاب پولیس
موقع حبالہ
ضلعی پولیس موقع حبالہ

ریسکیو پولیس کا موقع حبالہ

بہاولپور میں پنجاب پولیس کا ہنگامی اور حادثاتی واقعات میں مدد کا ادارہ، انگریزی میں Rescue 15 ، کہلاتا ہے۔ عدد 15 سے مراد اس ادارے کا ہاتف عدد ہے جس پر شہری فون کر کے ہنگامی مدد مانگ سکتے ہیں یا حادثہ کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اردو 15 مدد گار (بروقت مدد) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

فہرست

[ترمیم] ريسکيو 15 بہاولپور پوليس، پاکستان

بہاولپور ریسکیو 15 ضلع کے لوگوں کو مندرجہ ذیل خدمات فراہم کر رہی ہے۔

ریسکیو 15 بہاولپور
ریسکیو 15 بہاولپور
  • ہنگامی ٹیلیفون سروس برائے جرائم و حادثات
  • چوری کی اطلاع میں مدد
  • گمشدہ بازیافتہ بچوں کا سنٹر
  • ایکسڈینٹ کی صورت میں مدد
  • ایلیٹ کمانڈو ٹیم
  • داخلی راستوں کی نفری
  • آگ پر قابو پانے کے لئے مدد
  • بمب ناکارہ کرنے کی ٹیم
  • لا ئوڈ اسپیکر جرایم کا کنٹرول
  • موٹر سائیکل اسکارڈ
  • (Mobile Phone Blocking By IMEI System)موبائل فون ناکارہ کرنے کی سہولت
  • ملزمان کےخیالی خاکہ جات کی سہولت
  • نشنل اڈینٹی کارڈ کی ویری فیکشن
  • موٹر ٹرانسپوٹ کی ویریفیکشن
مدد گار 15 مُھر


[ترمیم] بہاولپور میں دیگر 15 مددگار مستقر

  • ریسکیو 15 احمد پور شرقیہ بھاول پور
ریسکیو 15 احمد پور شرقیہ
  • ریسکیو 15 یزمان بھاول پور
ریسیکو 15 یزمان ، بھاولپور
  • ریسکیو 15 حاصل پور بھاول پور


[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات