16 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
14 مارچ 15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ

واقعات[ترمیم]


  • 2008ء ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔ [1]
  • 2007ء نٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک نے پانچ غریب ترین ممالک، بولیویا، ہنڈراس، نکاراگوا، ہیٹی اور گیانا کے ذمے چاراعشاریہ چاربلین ڈالرکے قرضے معاف کردیئے۔ [1]
  • 1988ء ایران عراق جنگ کے دوران عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے۔ [1]
  • 1977ء انگریزی زبان میں نئی انجیل شائع کی گئی۔ [1]
  • 1959ء عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔ [1]
  • 1926ء امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔ [1]
  • 1988ء شمالی عراق کے کرد علاقے حلبجہ میں ہزاروں لوگ زہریلی گیس سے مارے گئے ۔ جس کی ذمہ داری صدام حسین کے کزن علی حسن الماجد پر ڈالی گئی اس واقعے کی وجہ سے اس کی عرفیت جنرل کیمیکل علی مشہور ہوئی ۔ [2]

ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html 
  2. ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/16/newsid_4304000/4304853.stm