17 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(17جنوری سے رجوع مکرر)
| 15 جنوری | 16 جنوری | 17 جنوری | 18 جنوری | 19 جنوری |
17 جنوری گريگورين سال کا 17واں دن ہے۔ اس سال میں 348 دن باقی ہیں۔
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1951ء - جنرل ایوب خان نے برطانوی جنرل گریسی کی جگہ افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف کا عہدہ سنبھالا۔
2008ء -- پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق۔- 1994ء امریکا کا پرچم امریکا کے شہر لاس اینجلس میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ چھ ریکارڈکی گئیزلزلے کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ شہر کو تیس بلین کا مالی نقصان ہوا [1]
- 1951ء
چین نے کوریا کا پرچم کوریا سے جنگ بندی سے انکار کیا [1] - 1948ء
ہالینڈ اور
انڈونیشیا جنگ بندی پر رضامند ہوئے [1] - 1946ء اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا [1]
- 1945ء سوویت فورسز نے
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کردیا [1]
- 1995ء
جاپان کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ چھ ہزار چار سو چونتیس افراد لقمہ اجل بنے [1]
ولادت [ترمیم]
1925ء - عبدالحفیظ کاردار، پاکستانی کرکٹر
1931ء - جیمز ارل جونز، امریکی اداکار و صداکار
1942ء - محمد علی، سابق امریکی مکے باز
1949ء - اینڈی کوفمین، امریکی مزاح کار
1962ء - جِم کیری، کینیڈین اداکار
1980ء - زوئی ڈیسچینل، امریکی اداکارہ و گلوکارہ
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2692/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||