17 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(17فروری سے رجوع مکرر)
| 15 فروری | 16 فروری | 17 فروری | 18 فروری | 19 فروری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1971ء - صدر پاکستان یحیی خان نے 3 مارچ 1970ء کو منعقد ہونے والے آئین ساز اسمبلی کے جس اجلاس کا اعلان کیا تھا، ذوالفقار علی بھٹو نے اسے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔ یحیی خان نے یہ درخواست منظور کر لی جس پر عوامی لیگ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔- 1979ء -
چین نے
ویتنام پر حملہ کر دیا۔
1997ء - میاں محمد نواز شریف دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
2008ء - کوسووہ کی پارلیمنٹ نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ سربیا میں ہنگامے شروع۔- 2000ء مائیکروسافٹ نے ونڈوز دوہزار جاری کی [1]
- 1996ء عالمی چیمپئن گیری کسپارو نے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلیوکوشطرنج میں ہرا دیا [1]
- 1983ء ہالینڈ میں آئین کا نفاذ [1]
- 1979ء چین کا ویتنام پر حملہ [1]
- 1870ء مسیسیپی خانہ جنگی کے بعد دوبارہ امریکا کی نویں ریاست بن گیا [1]
- 1801ء تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے [1]
- 1370ء جرمنی نے لیتھوینیا کو شکست دیدی [1]
ولادت [ترمیم]
1951ء - راشد منہاس ، پاکستانی ہوا باز جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔
1961ء - آندرے کاراطایف ، روسی سائنسدان ۔
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2922/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||