17 جنوری
وکیپیڈیا سے
| 15 جنوری | 16 جنوری | 17 جنوری | 18 جنوری | 19 جنوری |
17 جنوری گريگورين سال کا 17واں دن ہے۔ اس سال میں 348 دن باقی ہیں۔
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1951ء - جنرل ایوب خان نے برطانوی جنرل گریسی کی جگہ افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف کا عہدہ سنبھالا۔
2008ء -- پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق۔
[ترمیم] ولادت
1925ء - عبدالحفیظ کاردار، پاکستانی کرکٹر
1931ء - جیمز ارل جونز، امریکی اداکار و صداکار
1942ء - محمد علی، سابق امریکی مکے باز
1949ء - اینڈی کوفمین، امریکی مزاح کار
1962ء - جِم کیری، کینیڈین اداکار
1980ء - زوئی ڈیسچینل، امریکی اداکارہ و گلوکارہ
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||