18 مارچ
وکیپیڈیا سے
| 16 مارچ | 17 مارچ | 18 مارچ | 19 مارچ | 20 مارچ |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1974ء - اوپیک نے
امریکہ، یورپ اور
جاپان پر سے پانچ مہینوں بعد پابندی اٹھا لی۔
1978ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
1984ء - حکومت پاکستان نے طلباء تنظیموں کو ختم کر دیا۔ الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
2003ء - امریکہ اور حمایتی افواج کا عراق پر حملہ۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||