1999ء
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(1999سبم سے رجوع مکرر)
اہم واقعات [ترمیم]
1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔
7 فروری - اردن کے شاہ حسین کی سرطان کی وجہ سے وفات ہو گئی اور عبد اللہ دوئم نئے بادشاہ بن گئے۔
27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔
12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔
20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنہوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
23 مارچ - مصلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے نائب صدر لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
24 مارچ - یوغوسلاویا کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دئے۔
اموات [ترمیم]
نوبل پرائز [ترمیم]
طبیعیات -
کیمیا -
طب -
ادب -
امن -
معاشیات -
| بیسویں صدی کی آخری دہائی |
|---|
| 1991ء | 1992ء | 1993ء | 1994ء | 1995ء | 1996ء | 1997ء | 1998ء | 1999ء | 2000ء |