19 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 17 اپریل | 18 اپریل | 19 اپریل | 20 اپریل | 21 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1539ء - معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط
1587ء - برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانوی بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
1770ء - جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
1810ء - وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
1839ء - معاہدہ لندن کے تحت بیلجیم ایک الگ سلطنت بن گیا
1904ء - کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔- 1909ء - ژاں دی آرک کو سینٹ قرار دے دیا گیا۔
- 1946ء - لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
- 1961ء -
امریکہ
کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
1971ء - سیرالیون جمہوریت بن گیا
1999ء - ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
1054ء - پوپ لیو نہم
1390ء - رابرٹ دوئم، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
1824ء - لارڈ بائرن، برطانوی ادیب
1881ء - بنجمن ڈزرائلی، برطانوی وزیر اعظم
1967ء - کانریڈ ایڈینوئر، مغربی جرمن چانسلر
1970ء - امتیاز علی تاج، پاکستانی مصنف
1974ء - محمد ایوب خان، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
وینیزویلا میں یوم آزادی
سیئیرا لیئون میں یون جمہوریت
یوراگوئے میں "33 کا اترنا"
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||