19 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 17 اگست | 18 اگست | 19 اگست | 20 اگست | 21 اگست |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1919ء - میں افغانستان برطانیہ سے آزاد ہوا۔
- 1944ء - میں پیرس جرمنی سے آزاد ہوا۔
- 1960ء - میں روس نے خلائی جہاز سپوتنک 5 خلا میں بھیجا۔ اس خلائی گاڑی میں دو کتے، چالیس چوہے اور کئی پودے تھے۔
- 1991ء - میں گوربا چوف کے خلاف فوجی انقلاب جو کہ روس کے سقوت پر اختتام پزیر ہوا۔
ولادت[ترمیم]
- 1946ء - بل کلنٹن، امریکی صدر