1 جولائی
وکیپیڈیا سے
| 29 جون | 30 جون | 1 جولائی | 2 جولائی | 3 جولائی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1867ء - برٹش نارتھ امیریکن ایکٹ، 1867ء کینیڈا کے آئین کے طور پر نافذ العمل ہو گیا جس سے کینیڈین فیڈریشن وجود میں آئی۔ جان اے میکڈونلڈ نے اس کے پہلے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
- 1961ء - راولپنڈی کو پاکستان کا دارالحکومت بنا کر کراچی کو صوبہ سندھ میں شامل کر دیا گیا۔
- 1970ء - پاکستان میں ون یونٹ سکیم کو ختم کر دیا گیا۔
[ترمیم] ولادت
- 1924ء - احمد علی خان، پاکستانی صحافی
- 1952ء - ڈین ایکروئیڈ، کینیڈین اداکار
[ترمیم] وفات
- 2004ء - مارلن برانڈو، امریکی اداکار
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |