1 مئی
وکیپیڈیا سے
| 29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی | 2 مئی | 3 مئی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
یکم مئی 2012ء وائس آف پاکستان www.vopurdu.comکے نام سے آن لائن نیوزپیپر کااجراء
- 1328ء -
انگلستان نے
اسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
1707ء - انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔- 1898ء -
امریکہ اور
اسپین کی جنگ کے دوران امریکی بہری بیڑے نے
ہسپانیا کا پسیفک بیڑہ تباہ کر دیا۔ - 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران
جرمنی نے تبروک پر حملہ کر دیا۔
1948ء - شمالی کوریا وجود میں آیا اور اس کے صدر کم ال سنگ بنے۔
1960ء - سوویت یونین نے ایک امریکی جاسوس طیارہ یو 2 اپنی خلائی حدود میں گرا دیا۔
1972ء - سردار عطا اللہ مینگل بلوچستان حکومت کے سربراہ بنے۔- 2004ء - دس نئے ممالک (
اسٹونیا،
پولینڈ،
چیک جمہوریہ،
سلوواکیہ،
سلووینیا،
قبرص،
لتھووینیا،
لیٹویا،
مالٹا،
ہنگری ) نے یورپی یونین کی رکنیت اختیار کر لی۔
[ترمیم] ولادت
1218ء - روڈولف اول، مقدس رومی سلطنت کا شاہنشاہ
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||