20 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(20جنوری سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری 22 جنوری

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • امریکہ کا پرچم 1981ء - رانلڈ ریگن امریکہ کے 40ویں صدر بنے۔
  • ایران کا پرچم 1981ء - ایران نے 52 امریکی قیدی 444 دن بعد رہا کر دیے۔
  • 2005ءکیوبا نے پبلک مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی واضح رہے کہ سگار کیوبا کی بنیادی برآمدی اشیاء میں شمار کیاجاتا ہے [1]
  • 2001ءجارج بش نے دوبارہ امریکا کے تینتالیسویں صدر کا حلف اٹھایا [1]
  • 1996ءیاسرعرفات فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے [1]
  • 1981ء ایران نے باون مغوی امریکی رہا کئے [1]
  • 1969ءرچرڈ نکسن نے امریکا کے صدر کا حلف اٹھایا [1]
  • 1944ءعالمی جنگ دوئم:رائل ایئر فورس نے برلن پر تیئس سو ٹن وزنی بم گرائے [1]
  • 1841ء برطانیہ نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا [1]
  • 1783ءبرطانیہ ،فرانس اور اسپین کے درمیان امن معاہدہ طے پایا [1]

ولادت [ترمیم]


وفات [ترمیم]

  • امریکہ کا پرچم 1993ء - آڈری ہیپبرن، امریکی اداکارہ
  • 1996ءخان عبدالغفار خان باالمعروف باچا خان کا یوم وفات [1]
  • 1988ء ممتاز سیاستدان خان عبدالغفار خان کا پشاور میں انتقال ہوا [1]


تعطیلات و تہوار [ترمیم]

  • امریکہ کا پرچم 1937 سے ہر چار سال بعد امریکہ کے نئے صدر سے حلف لینے کا دن


حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 1.12 1.13 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/