2010 فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


2010 فیفا عالمی کپ فٹبال کا کا انیسواں عالمی مقابلہ ہے جو کہ جنوبی افریقہ میں سال 2010ء میں منعقد ہو ا[1]۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی افریقی ملک میں فیفا کے عالمی کپ کا مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔ کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے کا آغاز گیارہ جون سے جنوبی افریقہ میں ہوا۔ نوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ہونے والی ایک تقریب میں قرعہ اندازی کے ذریعے اس عالمی مقابلے میں شریک بتیس ٹیموں کے ڈراز کا اعلان کیا گیا ہے۔


حصہ لینے والی ٹیمیں/ممالک[ترمیم]

افریقہ[ترمیم]

ایشیاء[ترمیم]

یورپ[ترمیم]

شمالی و وسطی امریکہ[ترمیم]

اوشیانا[ترمیم]

جنوبی امریکہ[ترمیم]

مقامات و سٹیڈیم[ترمیم]

2005ء میں اس عالمی مقابلے کے منتظمین نے تیرہ مقامات کا اعلان کیا، جہاں اس مقابلے کا انعقاد ہونا ہے۔ ۔فیفا کی جانب سے سرکاری طور پر اس اعلان کی تصدیق 17 مارچ 2006ء کو کی گئی۔

جوہانسبرگ ڈربن کیپ ٹاؤن جوہانسبرگ پریٹوریا
ساکر سٹی موسز مہبیدا سٹیڈیم کیپ ٹاؤن سٹیڈیم ایلس پارک سٹیڈیم لوفٹس ورسفیلڈ سٹیڈیم
26°14′5.27″S 27°58′56.47″E / 26.2347972°S 27.9823528°E / -26.2347972; 27.9823528 (Soccer City) 29°49′46″S 31°01′49″E / 29.82944°S 31.03028°E / -29.82944; 31.03028 (Moses Mabhida Stadium) 33°54′12.46″S 18°24′40.15″E / 33.9034611°S 18.4111528°E / -33.9034611; 18.4111528 (Cape Town Stadium) 26°11′51.07″S 28°3′38.76″E / 26.1975194°S 28.0607667°E / -26.1975194; 28.0607667 (Ellis Park Stadium) 25°45′12″S 28°13′22″E / 25.75333°S 28.22278°E / -25.75333; 28.22278 (Loftus Versfeld Stadium)
گنجائش: 94,900 گنجائش: 70,000 گنجائش: 69,070 گنجائش: 62,567 گنجائش: 51,760
پورٹ الزبتھ بلویم فونٹن پولوک وین نلسپرٹ رستن برگ
نیلسن منڈیلا سٹیڈیم آزاد ریاست سٹیڈیم پیٹر موقابہ سٹیڈیم مومبیلا سٹیڈیم شاہی سٹیڈیم
33°56′16″S 25°35′56″E / 33.93778°S 25.59889°E / -33.93778; 25.59889 (Nelson Mandela Bay Stadium) 29°07′02.25″S 26°12′31.85″E / 29.1172917°S 26.2088472°E / -29.1172917; 26.2088472 (Free State Stadium) 23°55′30″S 29°27′54″E / 23.925°S 29.465°E / -23.925; 29.465 (Peter Mokaba Stadium) 25°27′40″S 30°55′44″E / 25.461°S 30.929°E / -25.461; 30.929 (Mbombela Stadium) 25°34′43″S 27°09′39″E / 25.5786°S 27.1607°E / -25.5786; 27.1607 (Royal Bafokeng Stadium)
گنجائش: 48,000 گنجائش: 48,000 گنجائش: 46,000 گنجائش: 43,500 گنجائش: 42,000
100px 100px

نتائج[ترمیم]

راؤنڈ 1[ترمیم]

گروپ A[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم جنوبی افریقہ میکسیکو یوراگوئے فرانس کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 جنوبی افریقہ - - - - - - - - - - -
2 میکسیکو - - - - - - - - - - -
3 یوراگوئے - - - - - - - - - - -
4 فرانس - - - - - - - - - - -

گروپ B[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم ارجنٹائن نائجیریا کوریا یونان کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 ارجنٹائن - - - - - - - - - - -
2 نائجیریا - - - - - - - - - - -
3 کوریا - - - - - - - - - - -
4 یونان - - - - - - - - - - -

گروپ C[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم انگلینڈ ریاست ہائے متحدہ امریکہ الجزائر سولووینیا کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 انگلینڈ - - - - - - - - - - -
2 ریاست ہائے متحدہ امریکہ - - - - - - - - - - -
3 الجزائر - - - - - - - - - - -
4 سولووینیا - - - - - - - - - - -

گروپ D[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم جرمنی آسٹریلیا سربیا گھانا کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 جرمنی - - - - - - - - - - -
2 آسٹریلیا - - - - - - - - - - -
3 سربیا - - - - - - - - - - -
4 گھانا - - - - - - - - - - -

گروپ E[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم ہالینڈ ڈنمارک جاپان کیمرون کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 ہالینڈ - - - - - - - - - - -
2 ڈنمارک - - - - - - - - - - -
3 جاپان - - - - - - - - - - -
4 کیمرون - - - - - - - - - - -

گروپ F[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم اٹلی پیراگوئے نیوزی لینڈ سلوواکیا کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 اٹلی - - - - - - - - - - -
2 پیراگوئے - - - - - - - - - - -
3 نیوزی لینڈ - - - - - - - - - - -
4 سلوواکیا - - - - - - - - - - -

گروپ G[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم برازیل جمہوریہ کوریا کوٹ ڈی ووری پرتگال کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 برازیل - - - - - - - - - - -
2 جمہوریہ کوریا - - - - - - - - - - -
3 کوٹ ڈی ووری - - - - - - - - - - -
4 پرتگال - - - - - - - - - - -

گروپ H[ترمیم]

نمبرشمار ٹیم ہسپانیہ سوئٹزرلینڈ ہنڈراس چلی کھیلے جیتے بے نتیجہ ہارے حق میں گول مخالفت میں گول پوائنٹ نوٹ
1 ہسپانیہ - - - - - - - - - - -
2 سوئٹزرلینڈ - - - - - - - - - - -
3 ہنڈراس - - - - - - - - - - -
4 چلی - - - - - - - - - - -


حوالہ جات[ترمیم]