2010 G-20 Toronto summit

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

2010ء ٹورانٹو چوٹی جی-بیس ممالک کی چوتھی ملاقات جون 2010ء میں ٹورانٹو میں منعقد ہوئی۔ اس کے ساتھ کی ملاقات انٹاریو کے شمالی شہر ہنٹس ویل میں منعقد کی گئی۔

اس ملاقات پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے جن پر ایک بلین ڈالر تک کا خرچہ آ سکتا ہے۔ پولیس کو وسیع اختیارات دیے گئے کہ وہ کسی کو اپنا نام پتہ نہ بتانے کے الزام میں گرفتار کر سکتی ہے۔[1] [2] [3] زیریں شہر ٹورانٹو کو پولییس کی بڑی تعداد محفوظ کرنے میں لگی رہی۔ معمولی شک پر شہریوں کی گرفتاریاں مکمل کر کے سنگین الزامات لگائے گئے۔

26 جون کو مظاہرین اور پولیس کے درمیان معمولی جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد پولیس نے "مشتبہ" افراد کو زمین پر گرا کر رسیوں سے باندھ کر گرفتار کرنا شروع کر دیا جن میں سے بیشتر جامعہ ٹورانٹو کے طالب علم تھے۔[4]


  1. ^ گلوب اور میل،25 جون 2010ء، "Police given greater arrest powers near G20 security zone "
  2. ^ ٹورانٹو سٹار، 25 جون 2010ء، "Just being near the G20 security zone can get you arrested"
  3. ^ ٹورانٹو سٹار، 25 جون 2010ء، "Man arrested and left in wire cage under new G20 law"
  4. ^ cbc, 26 جون 2010ء، "G20 protest brings violence, arrests"
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں