2013ء پاکستان سپر لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(2013ء پاکستان سوپر لیگ سے رجوع مکرر)
2013ء پاکستان سپر لیگ
تاریخ26 مارچ 2013 –
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان پاکستان
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے23
باضابطہ ویب سائٹpakistansuperleague.com.pk
2014

2013ء پاکستان سپر لیگ پاکستان سوپر لیگ کا پہلا ایڈیشن ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام پاکستان کے شہر لاہور یا کراچی میں 26 مارچ 2013ء سے شروع ہو گا۔ ابتدائی طور پر پانچ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]