2014 فیفا عالمی کپ گروپ اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹیمیں[ترمیم]

قرعہ اندازی پوزیشن ٹیم اہلیت کا
طریقہ کار
تاریخ
اہلیت
فائنل میں
ظہور
آخری
ظہور
گذشتہ بہترین
کارکردگی
فیفا درجہ بندی
اکتوبر 2013[nb 1] جون 2014
A1  برازیل CONMEBOL میزبان 30 اکتوبر 2007 بیسواں 2010 فاتح (1958، 1962، 1970، 1994، 2002) 11 3
A2  کرویئشا یو ای ایف اے پلے آف فاتح 19 نومبر 2013 چوتھا 2006 تیسرا مقام (1998) 18 18
A3  میکسیکو CONCACAF vs OFC پلے آف فاتح 20 نومبر 2013 پندرھواں 2010 کوارٹر فائنل (1970، 1986) 24 20
A4  کیمرون سی اے ایف تیسرا راؤنڈ فاتح 17 نومبر 2013 ساتواں 2010 کوارٹر فائنل (1990) 59 56

مقام[ترمیم]

ٹیم
کھیلے
جیتے
برابر
ہارے
گول کیے
گول ہوئے
گول فرق
پوائنٹس
 برازیل 3 2 1 0 7 2 +5 7
 میکسیکو 3 2 1 0 4 1 +3 7
 کرویئشا 3 1 0 2 6 6 0 3
 کیمرون 3 0 0 3 1 9 −8 0


حوالہ جات[ترمیم]