21 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(21جنوری سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری 22 جنوری 23 جنوری

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • 1774ء - سلطان عبد الحمید اول سلطنت عثمانیہ کے تخت پر بیٹھے۔
  • 2007ءترکی میں یو ٹیوب ویب سائٹ پر دوسری بار پابندی عائد کر دی گئی یو ٹیوب ویب سائٹ میں ترکش صدر مصطفی کمال اتا ترک سے متعلق نازیبا ویڈیو کلپس نشر کیں تھیں [1]
  • 2007ءانڈونیشیا کے ساحل میں سات اعشاریہ تین کی شدت سے زلزلہ آیا جس نے بلند و بالا عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا جس کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی [1]
  • 2001ء پاکستان کے تمام صوبے انیس سواکیانوے تقسیم ِ آب کے معاہدے پر متفق ہوگئے [1]
  • 1994ء سیاسی اتحاد،پاکستان اسلامک فرنٹ تحلیل ہو گیا [1]
  • 1979ءسیارہ نیپچون شمسی قمری کا بیرونی سیارہ بنا [1]
  • 1941ءدوسری عالمی جنگ :آسٹریلیا اور برطانیہ کی فوجوں نے لیبیا کے شہر تبروک پر حملہ کیا [1]
  • 1925ءالبانیہ کا جمہوریہ ہونے کا اعلان [1]
  • 1911ء جنوب مشرقی فرانس میں پہلی مونٹے کارلو ریلی کا آغاز ہوا [1]


ولادت [ترمیم]

وفات [ترمیم]

  • 2006ءکوسوو کے صدر ابراہیم روگوا کا انتقال ہوا [1]
  • 1924ء انقلاب روس کے رہنما ولادیمیر لینن انتقال کر گئے [1]
  • 1612ء اُردو کے پہلے صاحب ِدیوان شاعر اور شہر اورنگ آباد (حیدرآباد) کے بانی قلی قطب شاہ کا انتقال ہوا [1]


تعطیلات و تہوار [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/