21 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 19 اپریل | 20 اپریل | 21 اپریل | 22 اپریل | 23 اپریل |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 43ء - جنگ متینا میں مارک انٹونی کو شکست ہو گئی۔
- 753ء - رومیولس نے روم کی بنیاد رکھی (روایتی)۔
- 1863ء - بہا اللہ بہائی مذہب کا بانی بن گیا۔
- 2005ء اسپین کی پارلیمنٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا [1]
- 1944ء فرانس میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا[1]
- 1898ء امریکا نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
ولادت [ترمیم]
- 1729ء - کیتھرین دوئم، روس کی شاہنشاہ
- 1816ء - شارلٹ برونٹے، برطانوی ادیبہ
- 1926ء - الیزبتھ دوئم،برطانوی ملکہ
وفات [ترمیم]
- 1073ء - پوپ ایلکسانڈر دوئم
- 1938ء - علامہ محمد اقبال، مسلم فلسفی اور شاعر
- 2009ء - اقبال بانو، پاکستانی گلوکارہ
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- بہائی مذہب میں جشن رضوان۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3293
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||