21 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
19 ستمبر 20 ستمبر 21 ستمبر 22 ستمبر 23 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1953ء - حکمران مسلم لیگ کے پارلیمانی گروپ نے خواجہ ناظم الدین کی جگہ محمد علی بوگرہ کو وزیراعظم پاکستان منتخب کیا۔ [1]
  • 1954ء - دستور ساز اسمبلی نے گورنرجنرل کے اختیار محدود کرکے پارلیمنٹ کو مقتدر اعلی قرار دیدیا۔ [1]
  • 1958ء - بارہ گھنٹے سے زائد کی پہلی پرواز ڈپلاس ٹیکساس میں اُتری۔ [1]
  • 1964ء - مالٹا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ [1]
  • 1972ء - مارکوس نے فلپائن میں مارشل لاء لگادیا۔ [1]
  • 1988ء - پاکستان نے سیول اولمپک ہاکی میں کینیا کوآٹھ صفر سے شکست دی۔ [1]

____________


ولادت[ترمیم]

(پاکستان) ملکہ ترنم نور جہاں 21ستمبر 1926ءکو قصور میں پیدا ہوئیں۔

وفات[ترمیم]

  • 2011ء - معروف قوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history