22 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2006ءایوو مولرس بولیویاکے پہلے مقامی صدر منتخب [1]
- 2005ءسونامی:دو ہزار چار میں بحرہ ہند میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے برطانیہ کے شہر کارڈف کے ملینیئم اسٹیڈیم میں چیرٹی کانسرٹ کاا نعقاد ہوا جس میں متاثرین زلزلہ کے لئے دو اعشاریہ چارملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی گئی [1]
- 2003ءاقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ القاعدہ اور عراق میں کوئی تعلق نہیں [1]
- 1970ء بوئنگ سات چار سات نے نیو یارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ پرواز کا آغاز کیا [1]
- 1962ءامریکا کی ایک آرگنائزیشن نے کیوبا کی ممبر شپ معطل کر دی [1]
- 1927ءآرسنل ایف سی اور شیفلڈیونائیٹڈکے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ریڈیو پر لائیوکمینٹری نشرکی گئی [1]
- 1561ء انگریز مفکر اور مضمون نگار فرانسس بیکن کا یوم پیدائش [1]
- 1263ء جید عالم دین امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ حران(شام)میں پیدا ہوئے [1]
2008ء - ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار
- 1998ءمشہور مزاحیہ شاعر دلاور فگار کراچی میں انتقال کرگئے [1]
- 1981ء ممتاز تاریخ داں اور جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا انتقال ہوا [1]
- 1910ء انگستان کی ملکہ وکٹوریہ تریسٹھ سال تخت نشین رہنے کے بعد انتقال کرگئیں [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/