22 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 20 اپریل | 21 اپریل | 22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1500ء - پرتگالیوں نے برازیل دریافت کر لیا۔
- 1509ء - ہنری ہشتم برطانیہ کا بادشاہ بن گیا۔
- 1529ء - معاہدۂ ساراگوسا کے تحت امریکہ، ہسپانیہ اور پرتگال میں تقسیم کر دیا گیا۔
- 1876ء - پہلا نیشنل لیگ بیس بال کا کھیل فلاڈلفیا میں ہوا
- 1970ء - پہلا یوم زمین منایا گیا
- 1931ء مصر اور عراق نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1926ء ایران،ترکی اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی معاہدے پر دستخط ہوئے[1]
- 1914ء میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے[1]
ولادت [ترمیم]
1451ء - ایسابیلا، کاستیل کی ملکہ (وفات 1504ء)- 1610ء - پوپ ایلگزینڈر ہشتم (وفات 1691ء)
1724ء - امانوئیل کانٹ، فلسفی (وفات 1804ء)
1904ء - جے رابرٹ اوپنہائیمر، امریکی ماہر طبیعیات (وفات 1967ء)
۔
وفات [ترمیم]
- 536ء - پوپ اگاپیٹس اول
1994ء - رچرڈ نکسن، سابق امریکی صدر (پیدائیش 1913ء)
2011ء - معین اختر، پاکستانی اداکار (پیدائیش 1950ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- یوم زمین ارتھ ڈے.زمین کا عالمی دن
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3298