23 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 21 اپریل | 22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1014ء - جنگ کلانٹارف میں برائن بورو کی فوج نے وائکنگز کو ہرا دیا۔
- 1660ء -
پولینڈ اور
سویڈن کے درمیان معاہدہ اولیوا۔
1661ء - چارلز دوئم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔- 1948ء -
اسرائیل نے
فلسطینی فوجوں کو ہرا کر ہائفا پر قیضہ کر لیا۔ - نیمیبیا کا پرچم 1990ء - نمیبیا اقوام متحدہ کا 160 واں اور دولت مشترکہ کا 50 واں رکن بن گیا۔
1993ء - اقوام متحدہ کے ذیر نگرانی راۓ شماری میں ارٹریئنوں نے حبشہ سے آزادی کا اظہار کیا۔
[ترمیم] ولادت
1185ء - الفونسو دوئم، پرتگال کے بادشاہ
1564ء - ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
1676ء - فریڈرک اول، سویڈن کا بادشاہ- 1823ء - عبد الماجد، عثمانی خلیفہ
[ترمیم] وفات
1014ء - برائن بورو، آئرلینڈ کا بادشاہ
1124ء - ایلکزینڈر اول، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
1616ء - (جولین کیلنڈر کے مطابق) ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
1616ء - (جولین کیلنڈر کے مطابق) میگیہ سروینٹیس، ہسپانوی ادیب
1850ء - ولیم ورڈزورتھ، انگریزی شاعر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||