24 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
22 جولائی 23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی 26 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 1823ء چلی میں غلامی کا قانون ختم کر دیا گیا
  • 1969ء کامیاب مشن برائے چاند سے واپسی پر اپالو 11 بہ حفاظت اوقیانوس میں اتارا گیا ۔
  • 1954ء - پاکستان میں کمیونسٹ پارٹی کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
  • 1959ء امریکی صدر نکسن اور روسی صدر خردشیف کے درمیان "کچن‌ڈیبیٹ " کا انعقاد ۔
  • 1965ء - پاکستانی فوج نے آپریشن جبرالٹر کو آغاز کیا۔ اس کے مقصد کشمیر میں سرینگر کے ارد گرد بھارت کے خلاف بغاوت پیدا کرنا تھا۔ یہ آپریشن ناکام رہا۔
  • 1965ء - اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1957ء - مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا [1]
  • 1901ء - مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں3سالہ قید سے رہا ہوا [1]
  • 1206ء - قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • امریکہ یوٹاہ 1847ء میں پہلے مورمن پائیونیر کی آمد کی یاد میں پائیونیر کا دن منایا جاتا ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history