24 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1989ء یوٹامیں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسار کا انڈا دریافت ہوا [1]
- 1981ء برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسرسے منگنی کااعلان کیا [1]
- 1976ء کیوبا میں آئین کا نفاذ [1]
- 1974ء پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا [1]
- 1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ [1]
- 1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1868ء اینڈریو جانسن امریکا کے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیاگیا [1]
- 1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]
- 1739ء معرکہ کرنال:ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2957/