25 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری


25 فروری گريگورين سال کا 56واں دن ہے۔ اس سال میں 309 دن باقی ہیں۔

واقعات[ترمیم]

  • 2009ء دوہزار نو:پاکستان کے صوبے پنجاب میں گورنر راج فافذ کردیا گیاگورنر پنجاب سلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی [1]
  • 2009ء دوہزار نو:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قرار دے دیا [1]
  • 2008ء کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا [1]
  • 1988ء جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ [1]
  • 1945ء جنگ عظیم دوئم:ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ [1]
  • 1925ء جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1961ء کویت کا قومی دن [1]
  • فلپائن میں عوامی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2966/