26 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(26مارچ سے رجوع مکرر)
24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 1969ء - یحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
  • 2006ء اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔[1]
  • 1996ء عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔[1]
  • 1812ء وینز ویلا کے دار الحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[1]
  • 1979ء اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔[2]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point 
  2. "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News