26 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1531ءء۔۔۔۔پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔ [1]
- 1837ءء۔۔۔۔مشیگان امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی۔ [1]
- 1934ءء۔۔۔۔جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط۔ [1]
- 1980ءء۔۔۔۔اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام۔ [1]
- 2004ءء۔۔۔۔افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ۔ [1]
- 2007ءء۔۔۔۔سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشاندہی کی۔ [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/