28 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2003ءامریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں عراقی صدر صدام حسین پرافریقہ سے یورینیم حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا [1]
- 1942ءانیس سوبیالیس:جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ [1]
- 1933ءچوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا [1]
- 1932ءجاپان کا شنگھائی پر قبضہ [1]
- 1955ءفرانس کے صدر نکولس سرکوزی پیدا ہوئے [1]
- 1933ء - مظفر وارثی، پاکستانی شاعر اور نعت خواں
- 2007ءدنیا کی طویل العمر خاتون ایما ٹلمین جن کا تعلق امریکا سے تھا،ایک سو چودہ سال کی عمر میں انتقال کرگئیں [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/