29 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
27 اپریل 28 اپریل 29 اپریل 30 اپریل 1 مئی


واقعات[ترمیم]

  • 1991ء بنگلہ دیش میں طوفان سے ایک لاکھ انتالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کروڑسے زائد بے گھر ہوئے [1]
  • 1986ء امریکا کے شہر لاس اینجلس کی سینٹرل لائبریری میں آتشزدگی سے آٹھ لاکھ کتابیں جل کر خاکستر ہوئیں[1]
  • 1970ء امریکی اور جنوبی ویتنامی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا[1]
  • 1945ء ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی[1]
  • 1856ء برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہوا[1]
  • 1672ء فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کیا[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 1980ء - الفرڈ ہچکاک، برطانوی نژاد امریکی فلمی ہدایتکار
  • 2011ء معروف افسانہ نگار اور دو سو کتابوں کے مصنف اے حمید طویل علالت کے بعد لاہور میں83 سال کی عمرمیں انتقال کر گئے[1]
  • 1976ء پاکستان فلمی دنیا کے مشہور اور مزاحیہ اداکار منور ظریف دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے[1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • -- ڈانس(رقص )کا عالمی دن


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3365