30 جون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 28 جون | 29 جون | 30 جون | 1 جولائی | 2 جولائی |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1972ء پہلی دفعہ لیپ سیکنڈ کو مُتناسق عالمی وقت میں جمع کیا گیا۔
- 1997ء برطانیہ نے ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کر دیا
ولادت [ترمیم]
- 1908ء - ونسٹن گراہم، برطانوی مصنف (وفات: 2003ء)
- 1931ء - اینڈریو ہل، امریکی موسیقار (وفات: 2007ء)
- 1941ء - پیٹر پولاک، جنوبی افریقن کرکٹر
- 1942ء - رون ہیرس، کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی
- 1943ء - سعید اختر مرزا، بھارتی ہدایتکار
- 1966ء - مائیک ٹائیسن، امریکی باکسر
- 1969ء - سنتھ جے سوریا، سری لنکن کرکٹر
- 1983ء - مرلن جیکسن، امریکی فٹبالر
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||