31 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی 1 اگست 2 اگست

واقعات[ترمیم]

[1]ء]]

  • 1962ء تھائی اےئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہوگیا113افراد ہلاک [1]
  • 1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا [1]
  • 1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا [1]
  • 1951ء جاپان اےئر لائنز کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا [1]

ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

  • بھارت کا پرچم - 1980ء - محمد رفیع بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1924ء)
  • امریکہ کا پرچم - 2004ء - ورجینیہ گرے امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1917ء)
  • 855ء جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا [1]
  • 1980ء ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کرگئے [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 1.9 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history