31 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 526Aء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1931ء کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا [1]
- 1999ءپاکستان کے مشہور گلوکار، فنکار، ہدایتکار، اسکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی کا انتقال ہوا [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3587
"