3 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 1 جنوری | 2 جنوری | 3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1959ء - الاسکا امریکہ میں 49 ریاست کے طور پر شامل ہوا۔
- 1977ء - ایپل کمپیوٹر وجود میں آئی۔
- 2008ء - عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
- 2007ءسابقہ صدر پاکستان و جنرل پرویز مشرف کا بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے انکار [1]
- 1988ءمارگریٹ تھیچر طویل مدت تک حکمرانی کرنے والی برطانوی وزیر اعظم بن گئیں [1]
- 1966ء ایوب خان، لال بہادر شاستری کے ساتھ بات چیت کے لیے گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے تاشقند روانہ ہوئے [1]
- 1962ء گلشن آرا عالم، نوٹری پبلک کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بنیں [1]
- 1961ءامریکا نے کیوبا سے سیاسی روابط کا خاتمہ کر دیا [1]
- 1959ءالاسکا، امریکا کی انچاسویں ریاست بنا [1]
- 1958ء ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا [1]
- 1955ء بلوچستان، مغربی پاکستان پر مشتمل ون یونٹ میں شا مل ہوا [1]
- 1953ء گورنر جنرل غلام محمد نے نیشنل میوزیم کراچی کا افتتاح کیا [1]
- 1925ء میسولینی نے
اٹلیکی پارلیمنٹ تحلیل کر کے عنان حکومت سنبھال لی [1] - 1921ء
ترکی کا
آرمینیا کے ساتھ امن بات چیت کا آغاز [1]
ولادت [ترمیم]
1953ء - محمد وحید حسن،
مالدیپکے صدر
1956ء - میل گبسن، امریکی اداکار و فلمساز- 1836ء منشی نول کشور، سب سے بڑے اردومطبع کے علم دوست مالک علی گڑھ میں پیدا ہوئے [1]
وفات [ترمیم]
1972ء - موہن راکیش، بھارتی قلم کار۔
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||