4 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 2 جنوری | 3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری | 6 جنوری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 2006ء
سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ السعودنے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لئے امداد کی پیش کش کی [1] - 2005ء صدر جنرل پرویز مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کئے [1]
- 1990ء صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین حادثے میں تین سوافراد جاں بحق ہو گئے [1]
- 1959ءلیونا ون پہلا خلائی طیارہ تھا جو چاند کی زمین پر اترا [1]
- 1950ء
پاکستان نے کمیونسٹ پیکنگ گورنمنٹ آف چائنا کو تسلیم کیا [1] - 1932ءبرطانوی ایسٹ انڈیا کے وائسرائے ویلنگٹن نے گانڈھی اور نہروکو گرفتار کیا [1]
- 1762ءانگلینڈ کا پرچم انگلینڈ نے
اسپین اور
نیپال سے اعلان جنگ کیا [1]
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
- 2011ء - سلمان تاثیر، گورنر پنجاب پاکستان- 1967ء فنون لطیفہ ،موسیقی اور حقوقِ نسواں کی حامی بیگم عطیہ فیضی [1]
- 1931ء مولانا محمد علی جوہر لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال کر گئے [1]
- 1965ء ممتاز شاعر ٹی ایس ایلیٹ [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||