4 دسمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 2 دسمبر | 3 دسمبر | 4 دسمبر | 5 دسمبر | 6 دسمبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔