5 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری | 6 جنوری | 7 جنوری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 2004ء
ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی [1] - 2002ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ [1]
- 1925ء
امریکہمسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں [1] - 1909ء
کولمبیا نے پنامہ کا پرچم پنامہ کی آزادی تسلیم کی [1]
ولادت[ترمیم]
- 1928ء
پاکستانپیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش [1]
- 1986ء - دیپکا پڈوکن، بھارتی اداکارہ- 1592ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش [1]
وفات[ترمیم]
- 2012ء
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔ [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||