5 دسمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 3 دسمبر | 4 دسمبر | 5 دسمبر | 6 دسمبر | 7 دسمبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1993ء - بینظیر بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ نصرت بھٹو اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے مرتضی بھٹو کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔
ولادت [ترمیم]
- 1782ء - مارٹن وان بورن، آٹھواں امریکی صدر
- 1898ء - جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
وفات [ترمیم]
- 1958ء - پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار