6 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(6اپریل سے رجوع مکرر)
| 4 اپریل | 5 اپریل | 6 اپریل | 7 اپریل | 8 اپریل |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
1320ء - اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
1782ء - راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گۓ۔
1841ء - جان ٹائلر امریکہ کے دسویں صدر بن گئے۔
1896ء - ایتھنس میں نۓ دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔- 1909ء - رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
1917ء - پہلی جنگ عظیم میں امریکہ نے ڈچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
1998ء - پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔- 2006ء میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا [1]
- 2005ء کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے[1]
- 1998ء پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا[1]
- 1917ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
1199ء - رچرڈ اول، برطانیہ کے بادشاہ
1520ء - رافیئیل، مشہور اطالوی مصور- 1528ء - البرخت دورر، معروف مصور
2000ء - حبیب بورگیبا، تونس کے صدر
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3196
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||