622ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(622 سے رجوع مکرر)


جنوری[ترمیم]

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

  • 9 ستمبر (26 صفر 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب عازمِ سفر ہوئے۔ اِسے سفر ہجرت کہا جاتا ہے۔
  • 10 ستمبر (27 صفر 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا غارِ ثور میں قیام ۔
  • 13 ستمبر (1 ربیع الاول1 ہجری)– حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق کا غارِ ثور سے باہر تشریف لائے۔
  • 20 ستمبر (8 ربیع الاول 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ مکرمہ قبا پہنچے۔
  • 23 ستمبر (11 ربیع الاول 1 ہجری)–مسجد قبا کی تعمیر مکمل ہوئی۔
  • 24 ستمبر (12 ربیع الاول 1 ہجری)–بروز جمعہ مسجد قبا میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔ اسی روز حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لے گئے

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

وفیات[ترمیم]

پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!