6 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1987ء ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے۔ [1]
- 1929ء ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے۔ [1]
- 1869ء روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا۔ [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- 1957ء گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html