7 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(7جنوری سے رجوع مکرر)
| 5 جنوری | 6 جنوری | 7 جنوری | 8 جنوری | 9 جنوری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1999ءامریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز [1]
- 1992ءعمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا [1]
- 1975ء اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا [1]
- 1975ء سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے [1]
- 1959ء امریکا نے
کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا [1] - 1953ءامریکا کا پرچم امریکا نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا [1]
- 1949ءجینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی [1]
- 1797ء
اٹلی کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیاگیا [1] - 1782ءبینک آف نارتھ امریکا،امریکا کا پرچم امریکا کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا [1]
- 1610ء ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا [1]
ولادت[ترمیم]
- 1911ءمشہور اردو شاعر فیض احمد فیض [1]
وفات[ترمیم]
- 1932ء تحریک پاکستان کے رہنما سر محمدشفیع [1]
- 1892ء خدیف مصر ، توفیق پاشا مقام وفات: قاہرہ [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 1.12 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||