7 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2005ء برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے ستائیس ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ اکہتر دن اور چودہ گھنٹے اٹھارہ منٹ تینتیس سیکنڈ میں طے کیااس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا [1]
- 2004ء سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی [1]
- 2000ء پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام [1]
- 1995ء انیس سو ترانوے میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ رمزی یوسف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا [1]
- 1976ء سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا [1]
- 1962ء امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں [1]
- 1831ء بیلجیم میں آئین کا نفاذ [1]
- 1238ء منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1974ء گرینیڈانے برطانیہ سے آزادی حاصل کی [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2848/