7 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(7مارچ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ 8 مارچ 9 مارچ

فہرست

واقعات [ترمیم]

  • 1985ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا۔ [1]
  • 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ [1]
  • 1941ء پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے۔ [1]
  • 1941ء برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا۔ [1]
  • 1573ء ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا۔ [1]
  • 0322ء تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر،فلسفی اور سائنسدان ارسطو کی موت واقع ہوئی۔ [1]

ولادت [ترمیم]

وفات [ترمیم]

تعطیلات و تہوار [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html