7 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 5 اگست | 6 اگست | 7 اگست | 8 اگست | 9 اگست |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1976ء - خلائی جہاز وایکنگ 2 مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا
- 1998ء - داراسلام تنزانیہ اور نیروبی کینیا میں امریکی سفارت خانے پر حملہ جس سے 212 افراد ہلاک ہو گئے
ولادت[ترمیم]
- 1911ء - نکولس رے امریکی ہدایتکار (وفات: 1979ء)
- 1937ء - ڈان ولسن برطانوی کرکٹر
- 1959ء - علی شاہ زمبابوین کرکٹر
- 1971ء - ڈومینک کورک برطانوی کرکٹر
وفات[ترمیم]
- 1992ء - جون اینڈرسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1922ء)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
آئیوری کوسٹ کا یوم جمہوریہ
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||